Biwi Ke Paon Choone Wale Indian Minister Ki Sex Scandal Ki Tape Leak Ho Gai

Biwi Ke Paon Choone Wale Indian Minister Ki Sex Scandal Ki Tape Leak Ho Gai

 

نئی دلی: بھارتی ریاست نئی دلی کے وزیر سندیپ کمار کا کہنا ہے کہ وہ دن کا آغاز اپنی اہلیہ کے پاؤں چھوکر کرتے ہیں۔


کسی نے سچ ہی کہا ہے مرد کی کامیابی کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے اور بھارتی وزیر سندیپ کمار اپنی اہلیہ ریتو کو اپنی کامیابی کا سہراے دیتے ہیں جس میں وہ روز دن کا آغاز ان کے پاؤں چھو کر کرتے ہیں۔


بھارتی ریاست نئی دہلی کے وزیر سندیپ کمارکے مطابق انہوں نے محبت کی شادی ہے جو 5 اپریل 2011 میں انجام پائی اور وہ اسی روز سے دن کا آغاز اپنی اہلیہ ریتو کے پاؤں چھو کر کرتے ہیں کیوں کی ان کی زندگی میں کامیابی ، سکون اورآرام ان کی اہلیہ کی وجہ سے ہی ہے۔


دوسری جانب سندیپ کمار کی اہلیہ ریتو کا کہنا تھا کہ وہ اپنے خاوند کی اس عادت پر مسکراتی ہیں اوران کی کامیابی و سلامتی کے لیے دعا کرتی ہیں۔

سندیپ کمار کی اس عادت کو بیوی کا خوف کہیں یا محبت اس کا جواب وہی دے سکتے ہیں لیکن انہوں نے ایک اچھی ازدواجی زندگی کا راز ضرورافشا کردیا ہے۔
http://www.express.pk/story/340927/

Indian Minister sex scandal
Indian Minister scandal
Indian Minister Leaked Video

Copyright 2016 | All Right Reserved

Powered by themekiller.com anime4online.com animextoon.com apk4phone.com tengag.com moviekillers.com