Accountability, Education and Health – A must listen by Ali Muhammad Khan

Accountability, Education and Health – A must listen by Ali Muhammad Khan

ن لیگ نے تین بار حکومت کی پیپلز پارٹی نے چار بار آپ مجھے بتائیں کوئی ایسے ادارے جو ان دونوں حکومتوں نے مثالی بنا کے دیے ہوں..: تعلیم پر خرچ نہ کرنے پر علی محمد خان کا جذباتی بیان
………………………………………….. ……

شکریہ علی محمد خان۔ آپ نے ہم سب کے دل کی بات کی ہے۔ چار چار بار حکومت کرنے والے بتائیں انہوں نے اب تک اس ملک کو کونسا مظبوط ادارہ بنا کر دیا ہے؟

Advertisements