پی ٹی آئی کا جوابی وار

پی ٹی آئی کا جوابی وار

ناز بلوچ کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کے بعد عمران خان کا جوابی وار ایک ہی گیند سے پیپلزپارٹی کے دو اہم وکٹیں اڑا لے گئے

پیپلز پارٹی کو ایک اور بڑا دھچکا: عمران خان نے پی پی کے ایک ساتھ دو اہم ترین وکٹیں اڑا دی



لاہور(ویب ڈیسک) 2018 کے الیکشن سے پہلے توڑ جوڑ کا سلسلہ عروج پر ، پاکستان تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کی دو بڑی وکٹیں اڑا دی
تفصیلات کے مطابق تونسہ شریف سے تعلق رکھنے والے صوبائی اسمبلی کے رکن خواجہ نظام المحمود اور لیہ سے منتخب صوبائی اسبملی کے رکن سردار شہاب الدین نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔

http://dailyausaf.com/pakistan/2017-07-16/41222
Advertisements