پشاور،حیات آبادمیں خود کش دھماکا:7 سیکیورٹی اہلکار زخمی، ایک افسر شہید

پشاور،حیات آبادمیں خود کش دھماکا:7 سیکیورٹی اہلکار زخمی، ایک افسر شہید

میں نے کچھ دن پہلے ایک تھریڈ بنایا تھا کسی نہ خوشگوار واقعے کا امقان ہے جب تک پانامہ کا فیصلہ نہیں آ جاتا کچھ دن بہت خطرناک ہیں . آج پانامہ
کی سماعت سے پہلے صبح صبح پشاور میں خد کش حملہ .. پاکستانیوں آنکھیں کھولو .. ہوشیار رہو اس بےغیرت مودی کے یار سے پاکستان کے غدار سے .


Advertisements