پاکستان میں صرف مہمان نوازی اور محبت ملی

پاکستان میں صرف مہمان نوازی اور محبت ملی

[ads1]

’پاکستان میں صرف مہمان نوازی اور محبت ہی دکھائی دی‘ –
انڈیا کے معروف اداکار اوم پوری پاکستان تو کئی مرتبہ جا چکے ہیں لیکن انھوں نے پہلی بار ایک پاکستانی فلم میں کام کیا ہے۔پاکستان میں عید پر ریلیز ہونے والی فلم ’ایکٹر ان لا‘ میں اوم پوری ایک نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں۔لیکن بالی وڈ، ہالی وڈ، اور کئی بین الاقوامی پراجیکٹس میں کام کرنے کے بعد آخر اُن کا پاکستانی فلم میں کام کرنے کا تجربہ کیسا رہا، بی بی سی اردو کی عالیہ نازکی کے ساتھ ان کا انٹرویو دیکھیے۔

Advertisements