عمران خان کے تضادات – فرخ سہیل گوئندی

اُن کا دل مغرب کی زندگی میں دھڑکتا ہے اور روح مشرق میں۔ لوگ انہیں سادہ انسان سمجھتے ہیں، ایسا نہیں ہے۔ لوگ انہیں دوست گر سمجھتے ہیں، ایسا بھی نہیں ہے۔ لوگ انہیں فراخ دل سمجھتے ہیں، یہ بھی درست نہیں۔ لوگ انہیں معصوم سمجھتے ہیں، یہ بھی نہیں ہے۔ لوگ انہیں سیاست کا دھنی سمجھتے ہیں، ایسا بھی نہیں ہے۔ لوگ انہیں انقلابی سمجھتے ہیں، ایسا تو بالکل ہی نہیں ہے۔ ہاں وہ خوش نصیب انسان ہیں، سیاست میں تو بہت خوش نصیب۔فرخ سہیل گوئندی

Advertisements