زید حامد کا ایرانی تسنیم نیوز کو خصوصی انٹرویو ؛مسلمانوں کی تقسیم” کا آخری حصہ ٹرمپ کے دورہ ریاض سے شروع

معروف تجزیہ کار زید حامد نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے مسلمانوں کو تقسیم کرنے کی سازش کے آخری مرحلے کا آغاز ہو چکا ہے، نائن الیون کے بعد شروع کی جانے والی اس جنگ کا آخری حصہ دورہ ریاض سے شروع ہو چکا ہے۔

Advertisements